عارف عبدالمتین

اردو اور پنجابی کے شاعر و مصنف، مشہور ادبی جریدے ’ادب لطیف‘ اور ’اوراق‘ کے شعبۂ ادارت سے وابستہ رہے

PROFILE OF عارف عبدالمتین

تخلص:  عارف عبدالمتین
عبدالمتین :اصلی نام
01 Mar 1923 | امرتسر, پنجاب :پیدائش
30 Jan 2001 :وفات

چھپائے دل میں ہم اکثر تری طلب بھی چلے

ترے بازوؤں کا سہارا تو لے لوں مگر ان میں بھی رچ گئی ہے تھکن

وہ کاروان بہاراں کہ بے درا ہوگا

ہر چند مرا غم غم نادیدہ رہا ہے

ڈھونڈھتا ہوں سر صحرائے تمنا خود کو

میں ازل کا راہرو مجھ کو ابد کی جستجو

No data was found
X