تجھ سے وابستگی رہے گی ابھی

تجھ سے وابستگی رہے گی ابھی دل کو یہ بیکلی رہے گی ابھی سر کو دیوار ہی نہیں ملتی سو یہ دیوانگی رہے گی ابھی کوئی دن فرصت تمنا

  • No React!
  • 0

اور کیا رہ گیا ہے ہونے کو

اور کیا رہ گیا ہے ہونے کو ایک آنسو نہیں ہے رونے کو خواب اچھے رہیں گے ان دیکھے خاک اچھی رہے گی سونے کو تو کہیں بیٹھ اور

  • No React!
  • 0
X